زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

April 19, 2024

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان کی جانب سے ایک ارب ڈالر مالیت کے انٹرنیشنل یورو بانڈز کی منافع سمیت ادائیگی کے باجود اسٹیٹ بینک کے زر مبادلہ ذخائر میں اضافہ،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق مرکزی بینک کے ذخائر ایک کروڑ 44 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 8 کروڑ 5 کروڑ 47 لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں۔