سابق ایم ایس کے خلاف کروڑوںکی کرپشن کی تحقیقات شروع

April 19, 2024

لاہور(خصوصی نمائندہ)میاں منشی ہسپتال ر اور سید مٹھا ہسپتال میں ایڈیشنل چارج پر تعینات رہنے والے سابق میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عدنان القمر کے سید مٹھا ہسپتال میں 8کروڑ79لاکھ روپے جبکہ میاں منشی ہسپتال لاہور میں 12 کروڑ39لاکھ روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے سیکرٹری صحت نےتحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔