بچی سے زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

April 19, 2024

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر سے)چوہنگ کے علاقہ میں ارشد نے 9سالہ بچی سے زیادتی کی کو شش کی ،پولیس نے چندگھنٹو ں بعد ملزم کوگرفتارکرلیا۔