لاہور ہائیکورٹ سےعمرقید کاملزم بری

April 19, 2024

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے بچے کو قتل کرنے کے ملزم احسان کو شک کا فائدہ دیکر بری کردیا۔،ٹرائل کورٹ نے 2018میں احسان کو عمر قید کی سزا سنائی تھی ۔