لاہور(شوبز رپورٹر)ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمراء طارق علی بسرا نے کہا کہ نوجوانوں کے چہروں پر اُمید دیکھ کر خوشی ہوتی ہے،الحمراء فن کی دُنیا میں نام پیدا کرنے کے لئے پلیٹ فارم فراہم کررہا ہے،آرٹسٹوں کو یہاں پرفارم کرکے اعتماد ملتا ہے جو انکے سنہری مستقبل کا ضامن ہے۔