وائلڈ لائف پارکس ، چڑیاگھروں میں کاغذ کپڑے کے تھیلے استعمال کرنے کافیصلہ

April 20, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈی جی وائلڈلائف مدثرریاض ملک کی جانب سے و مراسلہ ارسال کردیا گیا۔ ہدایت کی گئی ہے کہ تمام وائلڈلائف پارکس اور چڑیاگھروں میں کاغذ اور کپڑے کے تھیلے استعمال کریں۔