بشریٰ بی بی کو آج بھی سینے میں تکلیف تھی، انتظار پنجوتھا

April 20, 2024

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما انتظار پنجوتھا نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کو آج بھی سینے میں تکلیف تھی۔

ایک بیان میں انتظار پنجوتھا کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے حوالے سے جو خدشات ظاہر کیے گئے تھے، وہ آج کی رپورٹمیں پائے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بشری بی بی کو آج بھی سینے میں تکلیف تھی، ان کی طبیعت آج بھی خراب تھی۔