جے یو آئی رابطہ کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس بدھ کو اسلام آباد میں ہوگا

April 22, 2024

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) جمعیت علماء اسلام رابطہ کی مرکزی مجلس شوری کا اجلاس بدھ کو مرکزی آفس اسلام آباد میں رہبر جمعیت مولانا محمد خان شیرانی کی زیر صدارت منعقد ہوگا جس میں ملکی موجودہ سیاسی معاشی بدامنی دہشت گردی کی تازہ صورت حال پر غور کیا جائیگا ،مرکزی ڈپٹی جنرل سیکٹری حافظ احمد علی ،پیر عبد المنان انور نقشبندی، مفتی عبد السلام شامزئی کی قیادت میں سندھ کی بارہ رکنی مجلس شوری کے ارکان مفتی حماد مدنی، مفتی عابد، دانش قادری،عظیم احمد ایڈوکیٹ اور دیگرشرکت کرینگے۔