بیدیاں روڈ پر سکھر کارہائشی نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل

April 22, 2024

لاہور(کرائم رپورٹر)کاہنہ کے علاقہ بیدیاں روڈ پر نامعلوم ملزموں نے 37 سالہ زاہد کو نشہ اور اشیاء کھلا کر چھریوں کے وار سے قتل کردیا ۔ مقتول خیرپور سکھر کا رہائشی تھا۔ ایدھی رضاکاروں نے لاش کو مردہ خانہ منتقل کر دیا ہے ۔