ہو نہ پائے کہیں سکون اور امن
بات بے بات حشر اُٹھائے رکھ
ہے سیاست میں زندہ رہنا تو
ہر طرف کھلبلی مچائے رکھ