بابر بشارت کے بھائی کا انتقال، تدفین آج

April 26, 2024

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سابق فرسٹ کلاس ویٹرنز کر کٹر بابر بشارت کے بڑے بھائی شفٹ علی جمعرات کو انتقال کرگئے ان کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ جامعہ غوثیہ مسجد دستگیر سوسائٹی ایف بی ایریا بلاک 9 میں ادا کی جائے گی، تدفین گلشن شمیم عزیز آباد میں ہوگی۔