سینیٹ اجلاس‘ فیصل واوڈا اور مولانا واسع نے حلف اٹھالیا

April 26, 2024

اسلام آباد(آئی این پی) نومنتخب سینیٹر فیصل واوڈا اور سینیٹر مولانا واسع نے حلف اٹھا لیا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے نومنتخب سینیٹرز سے حلف لیا، سینیٹ میں ٹیکس قوانین ترمیمی بل کی دستاویز پیش، سینیٹر اسحاق ڈار نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل کی دستاویز پیش کیں۔