فاطمہ ثناء ان فٹ، دوسرا ٹی 20 نہیں کھیلا

April 29, 2024

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر فاطمہ ثناء ان فٹ ہوکر ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں شریک نہیں ہوئیں ۔ انہیں دائیں ٹخنے میں تکلیف کی شکایت ہے، انہیں پہلے ٹی20 میں بھی تکلیف کی شکایت رہی تھی۔