عرب ………

April 29, 2024

ہمیں قلبی تعلّق ہے عرب سے

ہمارا دوست ہے وہ اور بھائی

وہاں سے پائی ہم نے دولتِ دیں

وہاں سے دولتِ دنیا بھی آئی