کسانوں کےمطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو احتجاج میں شامل ہو جائیں گے:خواجہ شفیق

April 30, 2024

ملتان (سٹاف رپورٹر) آل پاکستان انجمن تاجران کے چیئرمین خواجہ محمد شفیق نے کہا ہے کہ کسانوں پر ظلم کی شدید مذمت کرتے ہیں گندم کے صحیح ریٹ دئیے جائیں۔