چیئرمین پاکستان کسان لیبرپارٹی کی کسانوں پر لاٹھی چارج کی شدید مذمت

April 30, 2024

لاہور(خبرنگار)چیئرمین پاکستان کسان لیبر پارٹی مبشر مجید ڈوگر ایڈووکیٹ نے مال روڈ پر کسانوں کے پرامن احتجاج پر لاٹھی چارج اور گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت فوری طور پر گرفتار کسانوں کو رہا کرے ۔