میری نشست قائدعبدالعلیم خان کی امانت،شعیب صدیقی

April 30, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر)ضمنی انتخابات میں منتخب ہونے والے ایم پی اے شعیب صدیقی نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں بطور ممبر صوبائی اسمبلی حلف اٹھالیا۔انہوں نے گفتگومیں کہا کہ یہ نشست میرے قائد عبدالعلیم خان کی امانت ہے۔