پی ٹی آئی کو مسلسل انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے،فرخ جاوید

April 30, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر ) تحریک ا نصا ف کے مرکزی رہنما ممبر پنجاب اسمبلی فرخ جاوید مون نے ایک بیان میں کہاہے کہ پی ٹی آئی کو مسلسل انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے، بانی پی ٹی آئی عمران خان قوم کی واحد امید ہیں جنہیں عوام سے دور رکھنے کی کوشش کی جارہی ہے۔