لاہور تا قصور دو رویہ سڑک کو مکمل کر دیا گیا، وزیر تعمیرات

April 30, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر)صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ نے کہا کہ لاہور تا قصور دو رویہ سڑک کو مکمل کر دیا گیا،ڈرین کی تعمیر کا کام جاری ہے، 33 کلومیٹر لمبی شاہراہ پر 7744 ملین روپے لاگت آچکی ہے۔