حکومت نے کسانوں کے کسی نمائندے کو گرفتار نہیں کیا، ن لیگ

April 30, 2024

لاہور(خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ ن لاہور کے صدر ملک سیف الملوک کھوکھر، عمران نذیر،عامر خان نے کارکنوں سے گفتگومیں کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے کسانوں کے کسی نمائندے کو گرفتار نہیں کیا، کسانوں کے نام پر کسی کو سیاست چمکانے نہیں دیں گے۔بعدازاں سیف الملوک کھوکھر نےکھلی کچہری بھی لگائی۔