ورلڈ بنک وفد کی وزیر صحت سے ملاقات

April 30, 2024

لاہور ( جنرل رپورٹر )ورلڈ بنک کے 5 رکنی وفد کی صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر سے ملاقات کی۔ملاقات میں نیشنل ہیلتھ سپورٹ پروگرام، فیملی پلاننگ، پنجاب ہیومن کیپٹل انویسٹمنٹ پروگرام کے حوالہ سے امور پر تفصیلی بحث کی گئی۔