لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہور مال روڈ کانفرنس ہال کوسابق چیف سیکرٹری پنجاب عبداللہ خان سنبل(مرحوم )کے نام سے منسوب کردیا گیا، کمشنر نے کانفرنس ہال کا افتتاح کیا۔