سپیشل سیکرٹری کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

April 30, 2024

لاہور (خبرنگار)سپیشل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن منیب الرحمان کی سرپرستی میں ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹر نعمان جمیل،ڈپٹی سیکرٹری بورڈ سندس حارث نے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔