شکاگو کےمزدوروں کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا ، شیخ انوار الحق

May 01, 2024

لاہور (نیوز رپورٹر) سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل شیخ انوار الحق نے مزدوروں کے عالمی دن کے موقعہ پر کہا کہ امریکہ کے شہر شکاگو میں 1870ء میں مزدوروں نے اپنے حقوق کی خاطر قربانیاں دیں جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔