شاہراہوں کے گرد تجاوزات ختم کروانے کی ہدایات

May 01, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر) صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت ا جلاس ہوا۔انہوں نے ہدایات جار ی کیں کہ صوبہ بھر کی شاہراہوں کے اردگرد قائم تجاوزات کو فوری ختم کروایا جائے گا۔