اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

May 01, 2024

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میںآج موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 17سینٹیگریڈ رہنے کا امکان ہے ۔