ڈیجٹیلائزیشن سسٹم کاافتتاح

May 01, 2024

لاہور(خبرنگار)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز کے وا ئس چانسلر میری ٹو ریئس پرو فیسر ڈاکٹر محمد یونس نے ڈین فیکلٹی آف ویٹر نری سائنس پرو فیسر ڈاکٹر انیلہ ضمیر درا نی، رجسٹرا ر سجاد حیدر، رضوان سلیم سمیت دیگر سینئر فیکلٹی و سٹاف ممبران کےساتھ ڈیجٹلا ئزیشن سسٹم کا افتتا ح کیا۔