صوبائی وزیر پرائمری ہیلتھ کاقذافی سٹیڈیم میں فیلڈ ہسپتالوں کادورہ

May 01, 2024

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیر پرائمری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر نے قذافی سٹیڈیم میں فیلڈ ہسپتالوں کا تفصیلی معائنہ کیا ۔