10اضلاع میں پولیو مہم جاری

May 01, 2024

لاہور ( جنرل رپورٹر )لاہور اور راولپنڈی سمیت پنجاب کے 10 اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم جاری ہے ۔