4 افراد گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد

May 03, 2024

ملتان( سٹاف رپورٹر ) پولیس نے4 افراد کو گرفتار کر کے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا، صدر شجاع آباد پولیس نے ملزم عمران سے پسٹل اور3گولیاں،بی زیڈ پولیس نے ملزم وسیم عباس سے پسٹل ،امن عباس سے پسٹل جبکہ قادرپورراں پولیس نے ملزم عمران سے پسٹل اور 2گولیاں برآمد کرلیں اور مقدمات درج کر لئے۔