بد قسمتی سے ملک پر بالا دست اور مالدار طبقہ ایک بار پھر اقتدار پر قابض ہے:رؤف ساسولی

May 03, 2024

ملتان (سٹاف رپورٹر ) جمہوری وطن پارٹی کے سابق مرکزی سیکرٹری جنرل سینئر بلوچ رہنما رؤف خان ساسولی نے کہا ہے کہ بد قسمتی سے ملک پر بالا دست اور مالدار طبقہ ایک بار پھر اقتدار پر قابض ہے ،سرمایہ دار،جاگیردار عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہو چکے ہیں ۔