تھانہ چہلیک کے علاقے میں سرچ آپریشن ،63گھروں کو چیکنگ،ایک ملزم گرفتار

May 03, 2024

ملتان( سٹافرپورٹر ) جوائنٹ ٹاسک ٹیم نے تھانہ چہلیک کے علاقے پولیس لائن اور گردونواح میں سرچ آپریشن کیا گیا ،اس دوران ٹیم نے 63گھروں کی چیکنگ کی گئی ، 10 گاڑیوں کو بھی چیک کیا جبکہ آپریشن کے دوران ٹیم نے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد کرکے ایک شخص کو بھی گرفتار کرلیا، جنہیں تھانہ چہلیک پولیس کے حوالے کردیاگیا۔