زیر حراست ملزم سے موٹرسائیکل برآمد

May 03, 2024

ملتان (سٹافرپورٹر) پولیس نے زیر حراست ملزم سے موٹرسائیکل برآمد کرلی، صدر شجاع آباد پولیس نے زیر حراست ملزم طاہر سے دوران جسمانی ریمانڈ موٹرسائیکل برآمد کرلی جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔