سعودی عرب، سلطنت عمان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشیں، انڈر پاسز بند

May 03, 2024

جدہ (شاہدنعیم) سعودی عرب، سلطنت عمان کے مختلف علاقوں میں موسلا دھاربارشیں ،انڈر پاسز بند،سعودی عرب کا صوبہ الشرقیہ گرج چمک اور شدید بارش کی لہر کی زد میں آگیا۔ متعلقہ حکام نے سرنگوں، پلوں اور اہم سڑکوں کو بند کر کے ہنگامی ٹیموں کے ذریعے علاقے کا گھیراؤ کرلیا۔