ملکی تاریخ کی میتھ آئیس کی سب سے بڑی کھیپ پکڑ لی

May 03, 2024

کراچی( اسٹاف رپورٹر )اے این ایف نے ملکی تاریخ کی بیرون ملک اسمگل کی جانے والی میتھآئیس کی سب سے بڑی کھیپ پکڑلی۔اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق 224کلو آئس افغانستان سے سوپ سٹونز کی ایکسپورٹ کی آڑ میں بلجیم اسمگل کی جا رہی تھی۔منشیات براستہ طورخم افغانستان سے بلجیم اسمگل کرنے کے لئے پہلے کراچی اسمگل کی گئی۔