بی آربی نہر سےلاش برآمد

May 03, 2024

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) بی آر بی نہر سے باٹا پور نتھوکی گائوں کے قریب سے شاد باغ کے 66سالہ رہائشی محمد احمد کی لاش ملی ، اس کے اغوا ء کا پرچہ بھی درج تھا۔