فضائی آلودگی سے آگاہی کیلئے واک

May 03, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر)پی ڈی ایم اے پنجاب کے زیر اہتمام مال روڈ ریگل چوک پر فضائی آلودگی با رے آگاہی واک کی گئی۔