ایف ایف سی کی موسمیاتی تبدیلیوں پرمشاورتی ورکشاپ

May 03, 2024

لاہور( پ ر) ساہیوال میںفوجی فرٹیلائزر کمپنی نے موسمیاتی تبدیلیوں بارے سٹیک ہولڈر مشاورتی ورکشا پ ساہیوال میں ہوئی۔ مقررین نے کہاکہ فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی) موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات خصوصاً پاکستان کے زرعی شعبے پر پڑنے والے اثرات کی عجلت اور اہمیت سے آگاہ ہے ۔مہمان خصوصی ڈا ئریکٹرڈویلپمنٹ اینڈ فنانس ڈاکٹر سیف اللہ بھٹی نے خیالات کا اظہار کیا۔