یونیک گروپ کے زیر اہتمام عالمی یوم مزدور پرسیمینار

May 03, 2024

لاہور(پ ر)یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنزانجنئیرنگ ٹاؤن کیمپس کے زیر اہتمام عالمی یوم مزدور کی مناسبت سے آگاہی واک اور سیمینار کا انعقاد کیا گیا صدارت چئیر مین یونیک گروپ پروفیسر عبد المنان خرم نے کی جبکہ ف مزدور لیڈر فاروق طارق نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب کی منفرد بات ممبرانِ پنجاب اسمبلی کی شرکت کی جن میں ماریہ طلال، رخسانہ کوثر اور فضا میمونہ شامل تھیں۔