کرنٹ لگنےسے5افراد جھلس گئے

May 03, 2024

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) شالیمار کی گلبہار کالونی میں کرنٹ لگنے سے 5افراد جھلس گئے، شارٹ سرکٹ سےکمرے میں کرنٹ آگیا ۔