بالکل… ……

May 04, 2024

لگنے لگتا ہے جھوٹ بالکل سچ

اتنی طاقت سے بولتے ہیں جھوٹ

اللّٰہ اللّٰہ بعض جھوٹے بھی

کس صداقت سے بولتے ہیں جھوٹ