کسانوں سے یکجہتی، جماعت اسلامی آج سے کیمپ لگائے گی

May 04, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی اپیل پرکسانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے جماعت اسلامی کے تحت سندھ بھر میں احتجاجی کیمپ ہفتہ اتوار اورپیر کو لگائیں جائیں گے کسانوں سے رابطہ اوران کے مسائل کے حل تک جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔