سول اسپتال، شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی

May 04, 2024

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سول اسپتال کراچی کی پرانے ایمرجنسی وارڈ کے باہر شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی جس سے مریض ، تیماردار اور عملہ خوفزدہ ہوگیا، فائر بریگیڈنے آگ پر قابو پالیا۔