حسن اسکوائر کے قریب علاقہ مکینوں کا گیس بندش کے خلاف احتجاج، ٹریفک کی روانی متاثر

May 04, 2024

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )حسن اسکوائر کے قریب علاقہ مکینوں نے گیس کی بندش کے خلاف احتجاج کیا،ٹریفک پولیس کے مطابق سوئی گیس ہیڈ آفس سر شاہ سلمان روڈ پر احتجاج کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔