دہشت گرد، انسانیت اور پاکستان کے دشمن خضدار دھماکہ بدترین واقعہ، علامہ شبیر میثمی

May 04, 2024

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مر کزی سیکر ٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے خضدار میں ہو نے والے دھماکے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے دہشت گردی کا بد ترین واقعہ قرار دیا ہے، انہوں نے کہا دہشت گر د اسلام، انسانیت اور پاکستان کے دشمن ہیں۔