انتخابی دھاندلی پر جیوڈیشل کمیشن بنانے سے کوئی حل نہیں نکلے گا، تجزیہ کار

May 04, 2024

کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیوکے پروگرام ’’رپورٹ کارڈ‘‘ میں میزبان علینہ فاروق کے سوال کیا انتخابی دھاندلی پر جوڈیشل کمیشن قائم ہونا چاہئے؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ انتخابات میں دھاندلی پر جیوڈیشل کمیشن بنانے سے کوئی حل نہیں نکلے گا، انتخابات 2018ء کے ہوں یا 2024ء کے سیاسی جماعتوں کو شکایات اسٹیبلشمنٹ سے ہوتی ہیں۔