عسکری11 کے نزدیک 2موٹر سائیکل ٹکرا گئے،2نوجوان جاں بحق

May 04, 2024

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)لاہور کے علاقے عسکری 11کےقریب2موٹرسا ئیکل آپس میں ٹکراگئیں۔حادثےکے باعث موٹرسائیکل سوار2نوجوان مظاہر اورارشدجاں بحق ہوگئے ۔پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے لاشیں مردہ خانے منتقل کردیں۔