جناح پوسٹ گریجویٹ کالج میں ہنگامہ افسوس ناک، APMSO

May 05, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اراکینِ مرکزی کابینہ اے پی ایم ایس او نے جناح پوسٹ گریجویٹ کالج میں پی ایس ایف اور جمعیت کی لڑائی کے دوران پی ایس ایف کے کارکنوں کی جانب سے کیفے ٹیریا میں موجود سندھ میڈیکل کالج کے غیر سیاسی اور پر امن طلباء کو بلاجواز نشانہ بنانے اور تشدد کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے