صفائی… ……

May 05, 2024

سنا ہے، کچھ محافظ بھی ہمارے

لُٹیروں کی صفوں میں ہیں خدایا

یہ سچ ہے تو صفائی کرنے والے

صفائی کر رہے ہیں یا صفایا؟