نئے گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل کل حلف اٹھائیں گے

May 05, 2024

نئے گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل ـــ فائل فوٹو

نئے گورنربلوچستانشیخ جعفر مندوخیل کل اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

ذرائع کے مطابق نئے گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل کی حلف برداری کی تقریبکل صبح 11 بجے ہو گی۔

گورنر ہاؤس میں منعقدہ تقریبِ حلف برداری میں چیف جسٹس ہائی کورٹ نئے گورنر شیخ جعفر مندوخیل سےحلف لیں گے۔